ٹریفک پولیس کی کارروائی،133چالان،60افراد کو وارننگ دی گئی

جہلم (طارق مجید کھوکھر) محمد ارشد ڈی ایس پی ٹریفک جہلم کی زیر نگرانی ٹریفک وارڈنز نے کل 133چالان کیے، جن میں 44 موٹرسائیکل،14رکشے شامل تھے، کل جرمانہ 30200روپے ہوا جبکہ 60 افراد کو وارننگ جاری کی گئی اور ماسک کے استعمال کو یقینی بنانے کی تلقین کی گئی۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں