لاہور میں وحدت کالونی پولیس نے 8 جواریوں کر دھر لیا، جوئے پر لگی رقم برآمد

لاہور (پی این آئی)لاہور میں وحدت کالونی پولیس نے 8 جواریوں کر دھر لیا، جوئے پر لگی رقم برآمد۔وحدت کالونی پولیس نے 8 جواریوں کو گرفتار کر لیاہے۔تفصیلات کے مطابق وحدت کالونی پولیس نیجوئے کے اڈے پر چھاپہ مار کر8قمار بازوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کیملزمان کے قبضے37 ہزار روپے رقم روپیرقم

برآمد کر کیملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close