ٹیکسٹائل ملز کی انتظامیہ نے دو مزدوروں کی جیب سے ایک ایک ماسک برآمد ہونے پر چوری کا مقدمہ کرا دیا

فیصل آباد(پی این آئی)ٹیکسٹائل ملز کی انتظامیہ نے دو مزدوروں کی جیب سے ایک ایک ماسک برآمد ہونے پر چوری کا مقدمہ کرا دیا،فیصل آباد کی ایک ٹیکسٹائل ملز نے دو مزدوروں کی جیب سے فیس ماسک برآمد ہونے پر مزدوروں کے خلاف تھانہ ملت ٹاؤن میں مقدمہ درج کرادیا۔مالکان کی ہدایت پر مل انتظامیہ نے یہ

عیجب وغریب مقدمہ درج کرایا ہے۔مزدوروں کے اس عمل کا دفاع تو بالکل نہیں کیا جاسکتا ہے، لیکن کہا جارہا ہے کہ ایکسپورٹ کوالٹی کا ماسک غریب مزدور نے کورونا کے ڈر سے لے ہی لیا تھا تو وارننگ بھی دی جاسکتی تھی، جبکہ تنخواہ سے رقم بھی منہا کی جاسکتی تھی۔تاہم انسانی اور مزدور تنظمیوں سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ وبائی صورتحال اور وہ بھی رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں مزدوروں کو پابند سلاسل کرنے کی بجائے تھوڑا صلہ رحمی سے کام لینا چاہیے تھا۔…………پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close