میر شکیل الرحمٰن کیس، سابق وزیراعظم نواز شریف کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی۔۔ نیب نے طلب کر لیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک )نیب نے پرائیویٹ پراپرٹی کیس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کو ایک بار پھر طلب کر لیا۔نیب کی جانب سے نوازشریف کی طلبی کا نوٹس 17 اے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس لندن کے پتے پر بھجوایا گیا ہے جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ نواز شریف 31 مارچ کو 11 بجے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے

پیش ہوں۔اس سے قبل بھی نیب کی جانب سے نواز شریف کو 20 مارچ کو طلب کیا گیا تھا۔ نوٹس میں کہا گیا تھا کہ نوازشریف نے بطور وزیراعلیٰ پنجاب جیو نیوز اور جنگ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمان کو 54 کنال کے پلاٹ الاٹ کیے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں