اڈیالہ، عمران خان سے ملاقات کے لیے آنے والوں کی گاڑیاں روک دی گئیں

راولپنڈی(پی این آئی)اڈیالہ، عمران خان سے ملاقات کے لیے آنے والوں کی گاڑیاں روک دی گئیں۔۔۔پولیس کی جانب سے اڈیالہ جیل جانے والی ایک سڑک کو بند کر دیا گیا۔پولیس اہلکاروں نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے آنے والوں کی گاڑیاں بھی روک دیں۔پولیس اہلکاروں کی جانب سے سڑک پر مزید بیریئرز لگا دیے گئے ہیں۔اڈیالہ جیل گیٹ کے سامنے دکانوں کو بھی فوری طور پر بند کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔۔۔

close