پولیس کی کاروائیاں، منشیات،اسلحہ برآمد، مقدمات درج

جہلم(طارق مجید کھوکھر) سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ۔ضلع کے تھانہ جات نے کاروائی کر تے ہوئے دفعہ 144ض ف کی خلاف ورزی کرنے والے8کس ملزمان1۔ طارق زمان ولد محمد زمان 2۔محمد آصف ولد عمر حیات۔حمزہ ولد غلام محمدسکنائے آدووال4۔ساجد زمان ولد محمد زمان 5۔محمد

سرفراز ولد انار خان سکنائے آدووال۔وقاص علی ولد غلام عباس سکنہ پننوال7۔خالد محمود ولد غلام محمد سکنہ چک دانیال پنددادنخان 8۔حافظ محمد بلال کو گرفتار کر کے الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔۔ ایس آئی ساجد محمود تھانہ سول لائن نے دوارن گشت ملزم محمد کامران خالد ولد خالد محمود سکنہ مدنی محلہ جہلم سے 10عدد پتنگیں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔اے ایس آئی نعیم اقبال تھانہ دینہ نے دوران گشت ملزم مدثر الطاف ولد محمد الطاف سکنہ پنڈجاٹہ دینہ سے 2کلو 550گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔اے ایس آئی ضمیر حسین تھانہ جلالپور شریف نے دوران گشت ملزم اکمل جاوید ولد عبدالرحمان سکنہ سید پور پنڈدادنخان سے 135گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔اے ایس آئی محمد ارشاد تھانہ سٹی نے دوران گشت ملزم سرفراز احمد ولد رزاق احمد سکنہ کولپور جہلم سے 10لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔۔

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close