کرونا وائرس کاخطرہ، ضلع جہلم میں دفعہ 144 کا نفاذ

جہلم (طارق مجید کھوکھر) حکومت پنجاب،محکمہ داخلہ پنجاب کے احکامات پر ضلع جہلم میں دفعہ 144 نافذ،تفصیلات کیمطابق کرونا وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر ضلع جہلم میں ڈپٹی کمشنر محمد سیف انور جپہ نے دفعہ 144 نافذ کردی ہے جبکہ ضلع میں کرونا وائرس کو روکنے کیلئے یہ اقدام کیا گیا ہے اور

ضلع میں عوامی اجتماعات اور گروپس کے اکٹھے ہونے پر پابندی لگا دی گئی ہے جبکہ خلاف ورزی کرنیوالے کے خلاف سخت قانونی کاروائی ہو گی ۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close