کروناوائرس ابھی تک صرف بلوچستان اور سند ھ میں کیوں ہے؟پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کیوں کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا؟

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر صحافی انصار عباسی نے الزام عائد کیا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخواہ حکومت مشکوک افراد کا کرونا وائرس ٹیسٹ نہیں کروا رہی ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر انہوں نے کہا کہ بہت سے لوگ خوش ہیں کہ کرونا وائرس پنجاب اور خیبر پختون خواہ میں ابھی نہیں پہنچا۔ اصل بات یہ ہے

کہ دونوں صوبائی حکومتوں نے تکلیف ہی نہیں فرمائی کہ مشکوک افراد کو چیک کریں۔ جب چیک ہی نہیں کریں گے تو کرونا کیس کیسے سامنے آئیں گے۔ یہ نالائقی اور نااہلی نہیں ایک قومی جرم ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ کرونا وائرس سے بچاوں کے لیے سندھ حکومت سب سے زیادہ اقدامات کر رہی ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست اور بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رابطہ کاروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close