صدر ٹرمپ نے امریکی وفد کا دورہ پاکستان منسوخ کردیا Posted on April 25, 2026 by Hafsa Yasmeen صدر ٹرمپ نے کہا ہمارا وفد اسلام آباد 18 گھنٹے کا سفر نہیں کرے گا ،ایران سے تنازعے پر سارے کارڈ ہمارے ہاتھ میں ہیں ۔ اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر نے دورہ پاکستان پر پہنچنا تھا۔ صدر ٹرمپ نے کہا ایرانی حکام جب چاہیں ہمیں فون کرسکتے ہیں ۔