پرانے انڈے، نئی نوکری میں، جہانگیر ترین کی پارٹی پر سراج الحق کا تبصرہ

لاہور (پی این آئی) جہانگیر ترین کی استحکام پاکستان پارٹی کے قیام پر تبصرہ کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ پرانے انڈوں کو نئی ٹوکری میں ڈالنے سے استحکام نہیں آئے گا۔۔۔۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ آزمائے ہوئے لوگ اور پارٹیاں ملک میں بہتری نہیں لا سکتیں، پیپلز پارٹی، ن لیگ اور تحریک انصاف نے جنوبی پنجاب کے لوگوں سے جھوٹے وعدے کیے۔۔۔۔۔

انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی نے کراچی میں اکثریت حاصل کی ہے، اس اکثریت کو اقلیت میں بدلا گیا تو حالات کی ذمہ دار خود سندھ کی حکومت ہو گی۔۔۔۔۔

close