پشاور، دہشت گردوں کا دستی بموں سے پولیس چوکی پر حملہ

پشاور (پی این آئی) متنی میں قائم پولیس چوکی ادیزئی پر گزشتہ رات گئے شرپسندوں نے دستی بموں سے حملہ کیا۔۔۔۔پشاور پولیس حکام نے دستی بموں کے حملے کے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ دستی بموں کے پھٹنے سے پولیس چوکی کے مین گیٹ، کھڑکیوں، دیواروں اور 3 موٹر سائیکلوں کو نقصان پہنچا ہے۔۔۔۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دستی بموں کے حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔۔۔۔

۔پشاور پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پولیس کی جانب سے جوابی فائرنگ پر شر پسند فرار ہو گئے۔۔۔۔۔

close