کار جو آپ کو خود ہی منزل تک پہنچا دے گی، مارکیٹ میں آ گئی Posted on July 9, 2020 by Tuba Zafar بیجنگ(پی این آئی)کار جو آپ کو خود ہی منزل تک پہنچا دے گی، مارکیٹ میں آ گئی،چین کے دارالحکومت بیجنگ میں بھی خودکار طریقے سے چلنے والی کار متعارف کردی گئی ہے جس کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔اس سیلف ڈرائیونگ گاڑیوں میں لیزر سینسر اور کیمرے نصب ہیں۔