نادرا نے شناختی کارڈ کی تصدیق و تجدید کے نئے نظام کا اجرا کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)نادرا نے شناختی کارڈ کی تصدیق و تجدید کے نئے نظام کا اجرا کر دیا ،نئے نظام کی بدولت ہر پاکستانی تصدیق کر سکتا ہے کہ ان کے خاندان میں کوئی اجنبی یا غیرمتعلقہ فرد تو رجسٹرڈ نہیں ہے “آپ کا خاندان […]

نادرا نے کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کےخلاف بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی ) انسداد کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے لئے نادرا کے دروازے بند کر دیئے گئے، ملک بھر میں نادرا دفاتر ویکسین نہ لگوانے والوں کو کوئی سہولت فراہم نہیں کریں گے۔ نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی آفس میں داخلے کے […]

نادرا نے فیسوں میں دو ہزار روپے سے پانچ ہزار روپے تک اضافہ کر دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں نادرا نے مختلف سرٹیفکیٹس کے اجراء کی فیس میں 5 ہزار روپے تک اضافہ کردیا، پیدائش، انتقال اور طلاق سرٹیفکیٹس کے اجراء کی فیس 2000 سے 5 ہزار روپے تک بڑھا دی گئی، فیسوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری […]

عوام کیلئے بڑی سہولت، نادرا نے بڑا مسئلہ حل کر دیا

لاہور (پی این آئی) عوام کیلئے اہم سہولت کا آغاز، پنجاب حکومت اور نادرا میں پیدائش، وفات، نکاح اور طلاق کی کمپیوٹرائزڈ رجسٹریشن کا معائدہ طے پا گیا، تفصیلات کے مطابق محکمہ بلدیات پنجاب اور نادرا کے درمیان سول رجسٹریشن مینجمنٹ سسٹم کے اطلاق کیلئے […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نادرا پر پابندی لگا دی

اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے شہریوں کی شہریت منسوخ کرنا اختیار سے تجاوز قرار دے دیاہے ۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے حافظ حمد اللہ کے ساتھ 10مزید شہریوں کے شناختی کارڈ […]

نادرا خواتین سنٹر میں پولیس اہلکاروں اور نادرا عملے کی خواتین پر مبینہ تشدد

بنوں(آن لائن)بنوں نادرا خواتین سنٹر میں پولیس اہلکاروں اور نادرا عملے کی خواتین پر مبینہ تشدد ، خواتین کے برقعے اتا ر کر عزت نفس مجروح کی گئی پولیس اور نادرا عملے کی نازیبہ اور ناروا رویے کے خلاف شہریوں کا احتجاج ،اعلیٰ سطح پر […]

نادرا کا تماشا، والدین کے شناختی کارڈ پیش نہ کرنے پر 80سالہ خاتون کا شناختی کارڈ بلاک کر دیا، عدالت نے معاملہ پکڑ لیا

کراچی(پی این آئی): نادرا کا تماشا، والدین کے شناختی کارڈ پیش نہ کرنے پر 80 سالہ خاتون کا شناختی کارڈ بلاک کر دیا، عدالت نے معاملہ پکڑ لیا، سندھ ہائی کورٹ نے 80 سالہ خاتون کا شناختی کارڈ بلاک کیے جانے پر نادرا حکام پر […]

کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈائون مگر حکومت نے ملک بھر میں کونسا اہم ترین سرکاری ادارہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا؟عوام کیلئے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے ملک بھر میں نادرا کے تمام دفاتر کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ چیئرمین نادرا عثمان مبین یوسف نے بتایا ہے کہ نادرا دفاتر کھولنے سے قبل احتیاطی اقدامات بھی کیے جائیں گے، دفاتر آج 4 مئی سے کھولیں […]

close