تعلیمی ادارے مزید دو ہفتوں کیلئے بند رکھنے کا فیصلہ، حکومت نے نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا

کوئٹہ (پی این آئی)بلوچستان کے ضلع ہرنائی اور گرد و نواح میں آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے۔آفٹر شاکس کے باعث ضلع بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے مزید 2 ہفتے کے لیے بند کر دیے گئے ہیں جب کہ زلزلے کے 3 روز […]

تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے، حاضری پچاس فیصد ہو گی اور چھٹی کتنے بجے دی جائیگی؟ شیڈول آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں نجی تعلیمی ادارے جمعرات سے 50فیصد حاضری کیساتھ کھلیں گے، ہفتے میں تین دن سکول دوپہر2 بجے تک کھلے رکھے جائیں گے۔ تفصیلات کےمطابق وزارت تعلیم نےاسلام آبادمیں نجی تعلیمی ادارے کھولنے سےمتعلق ہدایت نامہ […]

تعلیمی ادارے 22ستمبر تک بند رکھنے کا فیصلہ

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخواہ کا ضلع بنوں کے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنےکا فیصلہ کرلیا ہے، این سی اوسی نے ضلع بنوں سمیت پنجاب کے5 اضلاع میں کورونا صورتحال کو تشویشناک قرار دیا تھا، جس کے تحت ضلع بنوں میں کورونا کی تشویشناک صورتحال […]

وفاقی وزیر تعلیم کا تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے 16 ستمبر جمعرات سے ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر تعلیم نے ٹوئٹ میں کہا کہ میں یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس کررہا ہوں کہ 16 ستمبر سے تمام […]

30 اگست سے سندھ بھر میں تعلیمی ادارے ایس او پیز کے مطابق کھول دینے کا اعلان

کراچی ( آن لائن ) صوبائی وزیر تعلیم سردار شاہ اور گرینڈ الائنس آف پرائیوٹ اسکولز ایسوسی ایشنز سند ھ کے درمیان سندھ میں تعلیمی ادارے فوری کھولے جانے کے حوالے مذاکرات کامیاب ہو گئے۔صوبائی وزیر تعلیم نے اسکولوں کی غیر معینہ مدت کیلئے بندش […]

23 اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں سرکاری اور پرائیویٹ یونیورسٹیوں کو 23اگست کو کھول دیا جائے گا تاہم صرف پچاس فیصد طلبا کو حاضر ہونے کی اجازت دی گئی ہے۔ اس حوالے سے سندھ حکومت نےباضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اس کے علاوہ صرف […]

23اگست سے تعلیمی اداروں میں تدریسی سرگرمیاں بحال کرنے کی اجازت دیدی

کراچی(آئی این پی) سندھ حکومت نے 23اگست سے تعلیمی اداروں میں تدریسی سرگرمیاں بحال کرنے کی اجازت دے دی ۔وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے کہا ہے کہ وہی اسکول کھلیں گے جن کا عملہ 100فیصد ویکسین لگوا چکا ہے، تعلیمی ادارے ایس […]

سندھ میں تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے یا نہیں؟ فیصلہ ہو گیا

کراچی (پی این آئی ) سندھ حکومت نے صوبے بھر میں تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق اسٹیئرنگ کمیٹی اجلاس ہوا ، جس میں کراچی سمیت سندھ میں پیر 23 اگست سے 50 فیصد حاضری […]

طلبا کیلئے بڑی خبر، تعلیمی ادارے بند کرنے کی تجویز پر فیصلہ سنا دیا گیا

لاہور (پی این آئی)تعلیمی ادارے بند کرنے کی تجویز مسترد کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں۔محکمہ صحت کی جانب سے بڑھتے ہوئے کورونا کیسز پر تشویش کا اظہار کیا گیا اور ایک بار پھر […]

وفاقی حکومت کا سندھ کے علاوہ پورے ملک کے تمام تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی حکومت نے سندھ کے علاوہ پورے ملک کے تمام تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بدھ کوبین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ سندھ کے علاوہ باقی صوبوں میں50فیصد حاضری کے […]

تعلیمی ادارے 15 اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ، کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے مزید پابندیاں لگا دی گئیں

مظفرآباد (پی این آئی) کرونا کیسز میں اضافے کے باعث آزاد کشمیر کے تعلیمی ادارے 15 اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اور تشویش ناک اضافے کے بعد سخت اقدامات اٹھانے کا اعلان […]

close