کورونا کیسز مثبت آنے پر مزید تعلیمی ادارے سیل کردئیے گئے

اسلام آباد (پی این آئی) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) نے دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کیسز مثبت آنے پر مزید تعلیمی ادارے سیل کردئیے ہیں۔ڈی ایچ او اسلام آباد ڈاکٹر زعیم ضیا نے اسکول سیل کرنے کیلئے انتظامیہ کو خط لکھا جس کے […]

کورونا کیسز میں اضافہ، تعلیمی ادارے بند کرنے کا حتمی فیصلہ

مظفر آباد(پی این آئی)کورونا کیسز میں اضافہ، تعلیمی ادارے بند کرنے کا حتمی فیصلہ۔۔ عالمی وبا کورونا کیسز میں اضافے کے بعد آزاد کشمیر کے علاقے بھمبر میں تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ آزادکشمیر کے علاقے بھمبر میں کورونا […]

کورونا کیسز میں اضافہ، والدین نے تعلیمی ادارے میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا مطالبہ کر دیا

ڈھولنوال(پی این آئی) گورنمنٹ بوائز ایلمنٹری سکول ڈھولنوال کے تین اساتذہ کرونا کا شکار,والدین نے سکول میں 7 روز چھٹیوں کا مطالبہ کردیا.گورنمنٹ بوائز ایلمنٹری سکول ڈھولنوال کے تین اساتذہ کرونا کا شکار ہوگئے کورونا کیسز کے باوجود سکول میں تعلیمی سرگرمیاں تسلسل سے جاری […]

وفاقی دارالحکومت میں مزید کتنے تعلیمی ادارے سیل کر دیئے گئے؟ کورونا وائرس خطرناک ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارلحکومت میں 21 کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر مزید 9 تعلیمی ادارے سیل کردیے گئے، سیل ہونے والے تعلیمی اداروں کی تعداد 17ہوگئی ہے، متاثرہ تعلیمی اداروں میں کونٹیکٹ، ٹریسنگ اور ٹیسٹنگ کی جائے گی جبکہ مثبت طلباء کے […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز نے حکومت کو یوٹرن لینے پر مجبور کر دیا، تعلیمی ادارے 10روز کیلئے بند کر دیئے گئے

اسلام آباد ( پی این آئی ) ملک بھر میں کورونا کی صورتحال خطرناک رخ اختیار کر چکی ہے ، ایسے میں تعلیمی ادارے کھولے جائیں یا بند کر دیے جائیں ، یہ اہم فیصلہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ( این سی او سی […]

چھٹیوں کو بھول جائیں، وزیر تعلیم نے بچوں کی امیدوں پر پانی پھیر دیا، تعلیمی ادارے بند ہونے کا امکان ختم

لاہور(پی این آئی) صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے اسکولوں کے بند ہونے کے تمام امکانات کو رد کر دیا۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ پوچھ رہے ہیں کہ سکول بند ہوں گے یا نہیں […]

کل سے تعلیمی ادارے کھلیں گے یا نہیں؟ سردیوں کی تعطیلات میں اضافے سے متعلق خبرآگئی

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے سردیوں کی چھٹیاں ختم ہونے پر کل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا۔محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سردیوں کی تعطیلات میں اضافہ نہیں ہو رہا اور پیر 3 جنوری 2022 سے تمام […]

اومی کرون کا تیزی سے پھیلائو، تعلیمی ادارے فوری طور پر بند کر دیئے گئے

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) 9 بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں کورونا وائرس نے ایک بار پھر سے زور پکڑ لیا ، حکام نے فوری طور پر تعلیمی ادارے بند کر دیے ہیں ۔بھارت مین کورونا کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ریسٹورنٹس پر بھی 50 […]

وفاقی دارالحکومت کے تمام تعلیمی ادارے کل سے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کے تمام تعلیمی ادارے بطور احتجاج کل سے بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کے تحت تعلیمی اداروں کومیونسپل کارپوریشن کے ماتحت کرنے کے خلاف فیڈرل گورنمنٹ ایجوکیشن جوائنٹ ایکشن […]

تعلیمی ادارے کتنے دن تک بند رہیں گے؟ حکومت نے فیصلہ سنا دیا

لاہور ( پی این آئی) پنجاب میں نجی و سرکاری اسکول ہفتے میں 3 دن بند رہیں گے، اسکولوں میں ہفتہ، اتوار اور پیر کو چھٹی ہو گی، فیصلے کا اطلاق 27 نومبر سے ہو گا، نوٹیفیکیشن جاری۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے […]

اب تعلیمی ادارے اور سرکاری دفاتر ہفتے میں تین دن بند رہیں گے، نیا نوٹیفیکیشن جاری

لاہور(پی این آئی)پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت نے سموگ کے باعث سکول ہفتے کے تین دن بند رکھنے کا حکم نامہ جاری کیا ہے۔ تاہم سکول بند رکھنے کی اس پابندی کا اطلاق صوبائی دارالحکومت لاہور اور اس کے گردو نواح کے علاقوں میں […]