تعلیمی ادارے کب تک نہیں کھولے جائیں گے؟ وزیر تعلیم نے واضح اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ اسکول کھولنے یا مزید بند رکھنے کے حوالے سے مشاورت جاری ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور میں کورونا کی شرح 5 فیصد سے زیادہ ہونے کے باعث سکول نہیں کھلیں گے۔صوبائی […]

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کی بندش میں 6 جون تک توسیع، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کی بندش میں 6جون تک توسیعکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، وفاقی نظامت تعلیمات کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق 7جون کو تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلہ 3جون کو این سی اوسی کے […]

تعلیمی ادارے عید کے کتنے دن بعد کھولے جائیں گے؟ این سی او سی کا بڑا فیصلہ، چھٹیاں مزید بڑھا دی گئیں

اسلام آباد (پی این آئی)نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر نے ملک میں تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رکھنے کافیصلہ کر لیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق این سی او سی کا کہناتھا کہ تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع وباءکے پھیلاؤ کی شرح کے […]

صوبے بھر میں تعلیمی ادارے عید الفطر تک بند کرنے کا اعلان کردیاگیا

کوئٹہ (آن لائن )محکمہ ثانوی تعلیم بلوچستان نے صوبے بھر میں ہائی وہائیر سیکنڈری سکولز عید الفطر تک بند کرنے کااعلان کردیا۔محکمہ ثانوی تعلیم کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نیشنل کوارڈینیشن کمیٹی کے 23اپریل کو ہونے والے اجلاس میں کئے گئے فیصلے کی روشنی […]

حکومت نے عید تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) قومی رابطہ کمیٹی نے 5 فیصد سے زائد کورونا کیسز والے تمام اضلاع میں اسکول بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہیے، جن شہروں میں کیسز کی شرح زیادہ ہوگی وہاں 9 ویں سے12 ویں جماعت کی کلاسز عید تک بند […]

تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اعلان کیا ہے کہ تعلیمی ادارے کھولنے یا بند رکھنے سے متعلق حتمی فیصلہ (آج)منگل کے روز ہونے والے این سی او سی کے اجلاس میں ہوگا۔پیر کوسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام […]

تعلیمی ادارے مزید بند نہیں رکھ سکتے، صوبائی وزیر تعلیم نے سکولوں کو کھولنے کا عندیہ دیدیا

لاہور (پی این آئی) صوبہ پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس نے اسکول مزید بند رکھنے کی مخالفت کردی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیر تعلیم مراد راس کی جانب سے این سی او سی کو تجویز دی گئی ہے کہ تمام تعلیمی ادارے ہفتے […]

طلبا کو بغیر امتحانات اگلی کلاسز میں پروموٹ کیا جائیگا یا نہیں؟ وفاقی وزیر تعلیم نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے بند کرنے سے مجھے بہت دکھ ہوتا ہے، امتحانات کا انعقاد ضرور ہو گا، کوئی طالب علم بغیر امتحان پاس نہیں ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹیلی ویژ ن چینل […]

پنجاب کے وہ اضلاع جہاں تعلیمی ادارے کھلے رہیں گے، تفصیلات آگئیں

لاہور (پی این آئی)پنجاب کے 26 اضلاع میں تعلیمی ادارے کھولنے رکھنے کا فیصلہ ۔ تفصیلات کے مطابق این سی او سی کے تحت وزائے تعلیم کی کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ لاہور سمیت صوبہ پنجاب کے 9 اضلاع میں تعلیمی ادارے بند […]

این سی او سی کا اہم اجلاس، تعلیمی ادارے کب کھلیں گے؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) این سی اوسی اجلاس کے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ این سی اوسی کے فیصلے 11 اپریل تک نافذالعمل ہوگا، 7 اپریل کو این سی اوسی صورتحال کا دوبارہ جائزہ لے گی، تعلیمی اداروں سے متعلق فیصلے کیلئے 24 […]

تعلیمی ادارے دو ہفتے بند رکھنے کے بعد کھولے جائیں گے یا نہیں؟ حکومت نے یوٹرن لے لیا

لاہور (پی این آئی)صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کا تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے اہم بیان سامنے آیا ہے۔انہوں نے کہا کہ صورتحال دیکھ کر اسکولز کھولنے کا فیصلہ کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا لاہور میں پریس کانفرنس کرتے […]

close