تمام تعلیمی ادارے اس تاریخ تک امتحانات لے لیں ورنہ سیل کر دیئے جائیں گے، حکومت نے تعلیمی اداروں کو بند کرنےکی حتمی ڈیڈ لائن دیدی

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے 19 مارچ سے تعلیمی ادارے مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا۔صوبائی وزیر تعلیم مراد راس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ تمام سرکاری و نجی سکولوں کو 19 […]

دو ہفتوں کیلئے سکول بند لیکن وہ تعلیمی ادارے جن پر پابندی کا اطلاق نہیں ہو گا، طلبا کیلئے انتہائی اہم خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر لاہور سمیت پنجاب کے 7 اضلاع میں تعلیمی ادارے آج(پیر) سے دو ہفتوں کیلئے بند رہیں گے ۔ لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، گجرات، ملتان، راولپنڈی اور سیالکوٹ کے تعلیمی ادارے 15 مارچ سے 28 مارچ […]

کورونا وائرس بڑھنے لگا، ایک اور صوبے نے تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کر لیا، تاریخ دیدی گئی

پشاور (پی این آئی) کورونا کیسز میں اضافے کے باعث پشاور کے تمام پرائمری ، مڈل اور ہائی اسکول 15 مارچ سے 28 مارچ تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق پشاور […]

نجی سکولوں کی تنظیم نے تعلیمی اداروں کے حوالے سے اپنی حکمت عملی کا اعلان کر دیا

لاہور(آئی این پی) نجی سکولز نے تعلیمی اداروں کی بندش کا فیصلہ مسترد کر دیا،تفصیلات کے مطابق آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر راجہ الیاس کیانی نے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی اقدامات نے تعلیم کا […]

سندھ میں تعلیمی ادارے بند ہورہے ہیں یا نہیں؟ وزیر تعلیم سندھ نے طلبا کیلئے اہم اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) وزیر تعلیم سندھ نے صوبے میں تعلیمی ادارے 15 مارچ سے بند ہونے کی خبروں میں کی تردید کردی ، سعید غنی کہتے ہیں کہ سندھ بھر میں تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے ، صوبے میں تعلیمی ادارے […]

کورونا وائرس نے ایک بار پھر سے سر اُٹھا لیا، وفاقی دارالحکومت میں تعلیمی اداروں کو تاحکم ثانی بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت میں کورونا وائرس نے ایک بار پھر سے سر اُٹھا لیا ہے، جس کی وجہ سے متعدد تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں عالمی وبا کورونا […]

کورونا کیسز میں اضافہ، تعلیمی ادارے دوبارہ بند ہونے کا امکان، این سی او سی نے نظرثانی کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے کیسز میں ایک بار پھر اضافے کے باعث اسکول دوبارہ کھولنے کے فیصلے پر نظرثانی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور نیشنل […]

کورونا وائرس کیسز میں پھر اضافہ ہونے لگا، حکومت کا تعلیمی ادارے 14روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت کے 2 سرکاری کالجز میں 10 کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر 14 روز کے لیے بند کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کیسزکے باعث اسلام آباد ماڈل کالج فار بوائز ایف سیون تھری کو سیل کر دیا گیا […]

تعلیمی ادارے کھولنے کا وقت آگیا ہے، وزیر تعلیم شفقت محمود نے حتمی اعلان کر دیا

سکھر ( آن لائن)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے کھولنے کا وقت آگیا ہے،کورونا کی وجہ سے تعلیم کا بہت نقصان ہوا، لوٹ مار کا دور ختم ہوچکا، ابھی احتساب ہونا باقی ہے، وزیراعظم پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا، […]

تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ ملتوی، آن لائن کلاسز جاری رکھنے کا اعلان کر دیا

دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے اور نئے وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد اہم فیصلہ لے لیا ہے، جس کے تحت فی الحال آن کیمپسز تعلیم کا پروگرام ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اماراتی وزارت تعلیم […]

یکم فروری سے تعلیمی ادارے کھولنے کا حتمی فیصلہ، 20جنوری کو جائزہ اجلاس پر اتفاق ہو گیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی اور صوبائی وزرائے صحت و تعلیم نے یکم فروری کو پہلی سے 8ویں جماعت تک اور اعلیٰ تعلیمی ادارے کھولنے کا حتمی فیصلہ 20 جنوری کو جائزہ اجلاس میں کرنے پر اتفاق کرلیا۔تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق اجلاس کے بعد […]

close