چاہے عرب ممالک اسرائیل کو تسلیم کر بھی لیں مگر اس کے باوجود پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے اپنے فیصلے پرقائم رہے گا

اسلام آباد (پی این آئی) معاون خصوصی بین المذاہب ہم آہنگی و مشرق وسطیٰ حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست میں جاکر بہت جلد نفل ادا کریں گے، آزاد فلسطین ریاست کی بات کرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں، فلسطینی بھائیوں کو […]

پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا، وزیراعظم عمران خان کا کہا سچ نکلا، اسرائیلی وزیر نے بھی اعتراف کر لیا

تل ابیب (پی این آئی) پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی علاقائی تعاون کے وزیر اوفیر اکونیس کے ایک بیان نے مسلم دنیا میں خاصی ہلچل مچائی ہے۔ جاری بیان میں اسرائیلی وزیر نے دعویٰ کیا ہے کہ جلد […]

پاکستان کی حکومت نے خارجہ امور کے مسائل حل کرنے کے لیے اسرائیل سے مدد لینے کا فیصلہ کیا، سابق وزیر کا انکشاف

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما احسن اقبال نے حکومت کی خارجہ پالیسیوں پر سخت تنقید کی ہے انہوں نے کہا کہ 2018ء میں ایک تجربہ کیا گیا تھا جو ناکام ہو گیا۔غلطی کو مان کر اس کی اصلاح ہونی چاہئیے، غلطی […]

اسرائیل کو تسلیم کر لیا جائے تو پاکستان کا کیا فائدہ ہو گا؟ سینئر صحافی نے پیشکش کا انکشاف کر دیا

لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی سمیع ابراہیم کا کہنا ہے کہ پاکستان سے جہاز سعودی عرب گیا۔یہ جہاز کسی مقصد کے لیے ہی گیا ہو بالکل ایسے ہی جیسے نواز شریف کے دور میں بھارت سےکچھ بزنس مین بغیر ویزے کے پاکستان آئے، خصوصی […]

اسرائیل نے پاکستان سمیت کون کونسے اسلامی ممالک سے رابطے کرنے کی کوشش کی؟ اسرائیل کو تسلیم کرنیوالا اگلا ملک کونسا ہو گا؟ بڑا انکشاف

مقبوضہ بیت المقدس(پی این آئی) عنقریب خلیجی ریاست سعودی عرب اور سلطنت عمان بھی اسرائیل کے ساتھ امن معاہدوں کا اعلان کریں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ میں شائع ہونیوالی خبروں میں کہا گیا کہ اسرائیلی حکومت کے فیصلہ ساز حلقوں کے […]

ایک اور اسلامی ملک نے اسرائیل کو تسلیم کر لیا‎

واشنگٹن(پی این آئی )مراکش اسرائیل کو تسلیم کرنے والا چوتھا عرب ملک بن گیا ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ حالیہ دنوں میں مراکش نے بھی اسرائیل کو تسلیم کر لیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سماجی […]

ہم ہمیشہ سے ہی اسرائیل کے ساتھ مکمل تعلقات استوار کرنے کے خواہاں ہیں، سعودی عرب نے شرط بھی بتا دی

منامہ (پی این آئی) سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی مشروط آمادگی ظاہر کردی۔بحرین میں ہونے والی ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان آل سعود نے کہا کہ ہم […]

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بدلے پاکستان کو جدید ٹیکنالوجی سمیت کیا پیشکش کی گئی؟ پاکستان نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے پیشکش کی تھی کہ وہ جدید ترین نینو ٹیکنالوجی پاکستان کے ساتھ شیئر کریں گے اور پاکستان میں آ کر زراعت کا معیار بلند کریں گے ۔ لیکن […]

کیا اسٹیبلشمنٹ اور حکومت اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے تیار ہوگئی؟ سینئر صحافی نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور(پی این آئی)معروف تجزیہ کار،اینکر پرسن اور سینئر صحافی نصر اللہ ملک نےکہا ہے کہ پاکستان میں اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم اور اسے تسلیم کرنے کی انفرادی سوچ تو پائی جا سکتی ہے تاہم ،اسٹیبلشمنٹ اور حکومت میں کسی بھی سطح پر ایسی […]

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے ملٹری قیادت کا بڑا فیصلہ بھی سامنےآگیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسرائیل کو کسی صورت تسلیم نہیں کیا جائے، سول و ملٹری قیادت کا متفقہ فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی چوہدری غلام حسین اور صابر شاکر کی جانب سے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا […]

پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرنے پر غور کر سکتا ہے مگر کس شرط پر؟ عالمی طاقتوں کو دوٹوک پیغام دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی سختی سے تردید کردی، دفتر خارجہ نے کہا کہ پاکستان کیلئے اسرائیل کو تسلیم کرنا خارج ازامکان ہے،وزیراعظم اسرائیل اور فلسطین سے متعلق ٹھوس مئوقف دے چکے، فلسطین کا مسئلہ حل ہونے تک اسرائیل […]

close