بنگلادیشی فاسٹ بولر کو پی ایس ایل فائنل کھیلنے کی اجازت مل گئی

ڈھاکہ:   بنگلادیشی فاسٹ بولر ناہید رانا کو پی ایس ایل فائنل کی اجازت مل گئی۔ ناہید رانا پی ایس ایل فائنل میں پشاور زلمی کی نمائندگی کریں گے،ناہید رانا کو فائنل کی اجازت دینے پر پشاور زلمی کے اونر نے بنگلادیشی بورڈ کا شکریہ ادا کیا۔ناہید رانا نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کے باعث پی ایس ایل چھوڑ کرچلے گئے تھے۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close