انگلینڈ نے اسٹریلیا کے خلاف پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا

چیمپینز ٹرافی، انگلینڈ کے پلینگ الیون کا اعلان

 

انگلینڈ کے اسکواڈ میں فل سالٹ ، بین ڈکٹ، جیمی سمتھ شامل ہیں جوروٹ ، ہیری بروک، جوز بٹلر، لیام لونگسٹن ، برائیڈن کارس،جوفرا آرچر، عادل رشید اور مارک ووڈ اسٹریلیا کے خلاف پلیئنگ الیون میں شامل ہیں ۔

انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا میچ 22 فروری کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔