کراچی سے آنے والی خاتون کھلاڑی کی اسلام آباد میں پراسرار موت

کراچی(پی این آئی)کراچی سے آنے والی خاتون کھلاڑی کی اسلام آباد میں پراسرار موت۔۔۔۔۔۔۔کراچی سے تعلق رکھنے والی خاتون ٹینس کھلاڑی اسلام آباد میں انتقال کر گئیں۔زینب علی نقوی آئی ٹی ایف ٹورنامنٹ کھیلنے اسلام آباد گئی تھیں۔ٹینس فیڈریشن کے مطابق زینب میچ کھیل کر نہانے گئیں اور پھر دروازہ توڑ کر دیکھا گیا تو ان کا انتقال ہوچکا تھا۔زینب علی نقوی کراچی ریجن کی ٹاپ پلیٸر تھیں اور وہ کراچی اور سندھ کی سطح پر ایونٹس جیت چکی تھیں۔۔۔۔۔۔۔۔

close