سوشل میڈیا الزامات، مہوش حیات نے قرآن کی آیت شیئر کر دی

کراچی (پی این آئی) معروف اداکارہ مہوش حیات نے سوشل میڈیا الزامات کے جواب میں قرآن کی آیت شیئر کر دی ہے ۔ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مہوش حیات نے اس حوالے سے قرآن کی آیت شیئر کی جس کا ترجمہ یہ ہے کہ ’غم نہ کرو، اللّٰہ ہمارے ساتھ ہے‘۔ مہوش حیات نے انسٹاگرام اسٹوری میں اپنی سندھ ہائی کورٹ میں سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو بھی شیئر کی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ جو باتیں پھیلائی جارہی ہیں اس سے میں اور میرا خاندان ذہنی اذیت سے گزر رہے ہیں۔۔۔۔

close