بالی ووڈا سٹار سلمان خان کی مداحوں کو عید کی مبارکباد

ممبئی (پی این آئی ) بالیووڈ اسٹار سلمان خان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے اپنے مداحوں کو عیدالاضحیٰ کے موقعے پر مبارکباد پیش کی۔بالیووڈ اسٹار نے عید کے موقعے پر اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ آپ سب کو عید مبارک۔

انہوں نے لکھا کہ صحت، سکون اور خوشیوں کے ساتھ آپ سب کے لیے ڈھیروں پیار۔سلمان خان کی اس ٹوئٹ کے جواب ان کے پرستاروں کی جانب سے ان سے اپنی محبتوں کا اظہار کیا گیا۔

close