پاگل قرار دے دیا گیا, اداکارہ میرا امریکہ کے مینٹل ہسپتال میں داخل

نیویارک (آئی این پی) امریکہ میں مقیم ڈاکٹرز نے ادکارہ کوپاگل قرار دیدیا، اداکارہ میرا کو مینٹل ہسپتال میں داخل کرادیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسیکنڈل کوئین میرا نئی مصیبت میں پھنس گئیں، امریکہ میں مقیم ڈاکٹرز نے اداکارہ کو پاگل قرار دیدیا، اداکارہ میرا کو مینٹل ہسپتال میں داخل کرادیا گیا۔میرا کا پاکستانی نژاد امریکہ شہری سے لین دین کے معاملے پر تنازع چل رہا تھا۔اسی پاکستانی نژاد امریکہ شہری نے میرا کو مینٹل ہسپتال میں

داخل کرا دیا۔ اداکارہ میرا کو امریکن نیشنلیٹی کیلئے کچھ عرصہ بعد امریکہ جانا ہوتا ہے ۔اداکارہ میرا کی والدہ نے وزیر اعظم سے اپیل کی ہے کہ وزیراعظم پاکستان میری بیٹی کی واپسی کیلئے اقدامات کریں، وزیر اعظم عمران خان وزیر داخلہ شیخ رشید انصاف فراہم کریں۔۔۔۔۔

میرا نے پھر بڑی خبر بنا دی، متنازعہ اداکارہ کو مینٹل ہسپتال میں داخل کرادیا گیا

نیویارک (آئی این پی) امریکہ میں مقیم ڈاکٹرز نے ادکارہ کوپاگل قرار دیدیا، اداکارہ میرا کو مینٹل ہسپتال میں داخل کرادیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اسیکنڈل کوئین میرا نئی مصیبت میں پھنس گئیں، امریکہ میں مقیم ڈاکٹرز نے ادکارہ کوپاگل قرار دیدیا، اداکارہ میرا کو مینٹل ہسپتال میں داخل کرادیا گیا۔میرا کا پاکستانی نژاد امریکہ شہری سے لین دین کے معاملے پر تنازع چل رہا تھا۔اسی پاکستانی نژاد امریکہ شہری نے میرا کو مینٹل ہسپتال میں داخل کرادیا۔اداکارہ میرا کو امریکن نیشنلیٹی کیلئے کچھ عرصہ بعد امریکہ جانا ہوتا ہے ۔اداکارہ میرا کی والدہ نے وزیر اعظم سے اپیل کی ہے کہ وزیراعظم پاکستان میری بیٹی کی واپسی کیلئے اقدامات کریں، وزیر اعظم عمران خان وزیر داخلہ شیخ رشید انصاف فراہم کریں۔۔۔۔۔ 23 سال ساتھ گزارنے کے بعد شوہر نے طلاق کیوں دی؟ ‎معروف اداکارہ عصمت زیدی بتاتے ہوئے افسردہ ہو گئیں کراچی(پی این آئی)معروف اداکارہ عصمت زیدی کا کہنا ہے کہ شادی ٹوٹنے کے بعد نہ جانے کیوں ان کے دماغ میں یہ خیال گھر کر گیا تھا کہ مرد سچے نہیں ہوتے۔عصمت زیدی نے ’فوشیا میگزین‘ کو دئیے گئے انٹرویو میں پہلی بار اپنی ذاتی زندگی سمیت پیشہ ورانہ زندگی پر بھی کھل کر بات کی اور واضح کیا کہ ان سے متعلق انٹرنیٹ پر بہت زیادہ غلط معلومات دستیاب ہے۔عصمت زیدی نے بتایا کہ انہوں نے 1995 کے بعد اداکاری کا آغاز کیا اور پہلا ڈراما ’جانے انجانے‘ کے نام سے تھا، جس کے بعد انہوں نے ’امید سحر‘ نامی ڈرامے میں بھی کام کیا۔عصمت زیدی کے مطابق 1995 میں وہ ایک فلاحی ادارے میں کام کرتی تھیں اور ادارے کے لیے فنڈ جمع کرنے کے ایک پروگرام میں انہوں نے اسٹیج ڈراما کیا، جسے دیکھنے ایک ٹی وی ہدایت کار بھی آئے تھے، جنہوں نے بعد میں انہیں کام کی پیش کش کی۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ فلاحی ادارے کے پروگرام میں اداکارہ مرینہ خان خصوصی مہمان تھیں، جس وجہ سے ٹی وی کی شخصیت بھی پروگرام میں آئیں اور ان کی اداکاری دیکھنے کے بعد انہیں کام کی پیش کش کی گئی۔عصمت زیدی نے طویل انٹرویو میں بتایا کہ ان کا پہلا کردار ہی قدرے منفی تھا مگر انہیں پہلا کردار بھی مضبوط خاتون کا کردار ملا اور انہوں نے ڈرامے میں ایک خودمختار کاروباری خاتون کا کردار ادا کیا، جو شوہر پر حکم چلاتی دکھائی دیتی تھیں۔ اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے ایسے وقت میں اداکاری شروع کی جب ان کے بچے چھوٹے تھے اور انہیں سسرال والوں یا شوہر نے کام کرنے سے نہیں روکا۔

close