وقار ذکاء کے پروگرام چیمپیئنز پرعدالت نے پابندی عائد کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بول انٹرٹینمٹ پر چلنے والے وقار ذکاء کے پروگرام ” چیمپیئنز” پر پابندی کا پیمرا کا فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم دے دیا۔پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے بول انٹرٹینمنٹ کے پروگرام” چیمپیئنز ” پر قابل اعتراض اور نامناسب مواد نشر کرنے پر

20 جنوری کو پابندی عائد کرتے ہوئے چینل کو 10 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا تھا۔نجی چینل کی انتظامیہ نے پیمرا کے حکم کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا جس کے بعد کیس کی متعدد سماعتیں ہوئیں اور (جمعرات کو ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیمرا کے موقف کو تسلیم کرتے ہوئے چیمپیئنز پروگرام میں نشر کیے جانے والے مواد کو نازیبا، قابلِ اعتراض اور ملکی اقدار کے منافی ہونے پر پروگرام کی نشریات پر مکمل پابندی عائد کردی اور بول چینل کو 10 لاکھ روپے جرمانہ فوری پیمرا کو ادا کرنے کی ہدایت کردی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی این آئی کا انتظام اردو صحافت کے سینئر صحافیوں کے ہاتھ میں ہے، ان کے ساتھ ایک پروفیشنل اور محنتی ٹیم ہے جو 24 گھنٹے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے متحرک رہتی ہے، پی این آئی کا موٹو درست، بروقت اور جامع خبر ہے، پی این آئی کے قارئین کے لیے خبریں، تصاویر اور ویڈیوز انتہائی احتیاط کے ساتھ منتخب کی جاتی ہیں، خبروں کے متن میں ایسے الفاظ کے استعمال سے اجتناب برتا جاتا ہے جو نا مناسب ہوں اور جو آپ کی طبیعت پر گراں گذریں، پی این آئی کا مقصد آپ تک ہر واقعہ کی خبر پہنچانا، اس کے پیش منظر اور پس منظر سے بر وقت آگاہ کرنا اور پھر اس کے فالو اپ پر نظر رکھنا ہے تا کہ آپ کو حالات حاضرہ سے صرف آگاہی نہیں بلکہ مکمل آگاہی حاصل ہو، آپ بھی پی این آئی کا دست و بازو بنیں، اس کا پیج لائیک کریں، اس کی خبریں، تصویریں اپنے دوستوں اور رشتہ داروں میں شیئر کریں، اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو، ایڈیٹر

close