افسوسناک حادثہ، جانی نقصان ہو گیا Posted on September 11, 2025 by Tuba Zafar کراچی میں ایم نائن موٹروے پر تیز رفتار ڈمپر الٹنے سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ دوسری جانب بلدیہ ناردرن بائی پاس پر ٹریلر نے بس کو ٹکر مار دی، جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 13 افراد زخمی ہو گئے۔