تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند، نوٹیفکیشن جاری Posted on August 8, 2025 by Tuba Zafar سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 15 اگست کو چہلم امام حسینؓ کے موقع پر صوبے بھر کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ اس موقع پر سندھ سمیت ملک بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات بھی کیے جائیں گے۔