لاہور میں طیفی بٹ کے بہنوئی کا قاتل پکڑا گیا Posted on September 17, 2024 by Tuba Zafar لاہور پولیس نے طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے ملزمان شوٹر کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کو اظہر اور الیاس کو خیبر پختونخوا سے گرفتار کیا گیا۔ واضح رہے کہ جاوید بٹ کو لاہور کینال روڈ پر قتل کیا گیا تھا۔