برائلر گوشت کی قیمت میں نمایاں اضافہ، فارمی انڈے کی قیمت بھی بڑھ گئی Posted on December 20, 2023 by Tuba Zafar لاہور( آئی این پی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت11روپے اضافے سے 445روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے اضافے سے307روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید5روپے اضافے سے359روپے فی درجن تک پہنچ گئی ۔