افسوسناک خبر، 5 بچے جاں بحق Posted on August 2, 2025 by Tuba Zafar لکی مروت کے علاقے سربند میں گولہ پھٹنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 5 بچے جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اسپتال حکام کے مطابق جاں بحق بچوں کی عمریں 2 سے 7 سال کے درمیان تھیں۔