سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 3موٹر سائیکل سوار جاں بحق

میرانشاہ (آئی این پی)شمالی وزیرستان میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں 3 موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگئے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق یہ واقعہ میر علی میں پیش آیا جس میں 3 موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگئی، واقعے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کا گھیرائو کرلیا ہے اور واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔۔۔۔

close