سی ٹی ڈی کی کارروائی، خود کش جیکٹ کے ساتھ خاتون گرفتار

کوئٹہ (آئی این پی)کوئٹہ میں محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرکے خاتون کو گرفتار کرلیا۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی نے سیٹلائٹ ٹان لیڈیزپارک کیقریب کارروائی میں خاتون کو گرفتار کیاترجمان کا کہنا تھاکہ گرفتار خاتون کے قبضے سے خود کش جیکٹ برآمد ہوئی ہے اور جیکٹ میں چار کلو گرام دھماکا خیز مواد موجود تھا۔

close