خوفناک بم دھماکہ Posted on January 28, 2026 by Hafsa Yasmeen باجوڑ: تحصیل ماموند کے علاقے زگہ ڈھیرئی سیوئی میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ ڈی ایس پی نیاز محمد کے مطابق واقعے کی تصدیق کر دی گئی ہے اور پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔