زلزلے کے جھٹکے Posted on February 24, 2025 by News Desk سوات(پی این آئی) مینگورہ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی ہے جس کی گہرائی 140 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا بارڈر تھا ۔