معروف صحافی کی اہلیہ انتقال کر گئیں Posted on November 1, 2024 by News Desk لاہور (پی این آئی) معروف صحافی الطاف حسن قریشی کی اہلیہ قضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں۔ ان کی نماز جنازہ آج سہ پہر 3 بجے ، جوہر ٹاؤن، بلاک جی تھری(157-156) میں ادا کی جائے گی۔ برائے رابطہ: کامران الطاف 189 جی تھری، جوہر ٹاؤن، لاہور 0333-4262782