شیر افضل مروت کے بھائی کا صوبائی کابینہ سے استعفیٰ

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے وزیر صحت قاسم علی شاہ نے کہا ہے کہ شیر افضل مروت کے بھائی نے خود صوبائی کابینہ سےاستعفیٰ دیا۔۔۔ پشاور میں میڈیا سے

گفتگو کرتے ہوئے قاسم علی شاہ نے کہا کہ شیر افضل کے بھائی نےجو بہتر سمجھا وہ کیا، پی ٹی آئی میں کوئی اختلاف نہیں۔۔۔ قاسم علی شاہ نے کہا کہ پارٹی میں معاملات پر بحث ہوتی ہے جس کو اختلاف نہیں کہا جاسکتا۔۔۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ معطل ڈی جی ہیلتھ کے خلاف انکوائری چل رہی ہے۔۔۔

close