بڑی سیاسی جماعت کا انتخابات میں دھاندلی کیخلاف تحریک شروع کرنے کااعلان

پشاور(پی این آئی)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)نے عیدالفطر کے بعد انتخابات میں دھاندلی کیخلاف تحریک چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق دھاندلی کیخلاف تحریک کی قیادت جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان خود کریں گے،اس حوالے سے مشاورت مکمل کرلی گئی ہے ،تحریک کا آغاز سندھ سے ہو گا،جو بلوچستان ، کے پی کے پنجاب سے ہوتے ہوئے اسلام آباد پہنچے گی۔

close