انتخابی دفتر پر دستی بم حملہ

کوئٹہ(پی این آئی) انتخابی دفتر پر دستی بم حملہ۔۔۔۔۔۔۔۔کوئٹہ میں سریاب روڈ پر پیپلز پارٹی کے انتخابی دفتر پر دستی بم حملے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

close