نارووال کے لڑکے سے شادی کرنے والی ویت نامی لڑکی نے کیا رائے دے دی؟ Posted on September 11, 2023 by Tuba Zafar نارووال(آئی این پی)ویتنام کی لڑکی نے نارووال کے نجی کالج کے لیکچرار طاہر سے شادی کرلی،دونوں کی سوشل میڈیا پر دوستی ہوئی تھی، ویتنام کی ایشن نے اسلام قبول کرنے کے بعد اپنا نام آمنہ رکھا،آمنہ نے کہا کہ پاکستانیوں سے مل کر اپنائیت کا احساس ہوا۔