وفاقی حکومت کی جانب سے دیت کی قیمت مقرر

وفاقی حکومت نے مالی سال 2026-27 کے لیے دیت کی نئی رقم مقرر کر دی ہے۔

وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دیت کی رقم ایک کروڑ 93 لاکھ 52 ہزار 390 روپے مقرر کی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ دیت کی ادائیگی 30 ہزار 630 گرام چاندی کی مالیت کے برابر رقم کی صورت میں کی جا سکتی ہے۔

وزارتِ خزانہ نے اس حوالے سے مالی سال 2026-27 کے لیے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

close