//

انا للہ و انا الیہ راجعون ، اہم رہنما قا-تلاأ-نہ حملے میں جانبحق

لکی مروت میں فائرنگ، جماعت اسلامی کے مقامی رہنما جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں جماعت اسلامی کے مقامی رہنما جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کے مطابق واقعہ کرم پل کے قریب پیش آیا، جہاں مسلح افراد کی فائرنگ سے حاجی نقیب اللہ موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے۔

پولیس نے بتایا کہ حاجی نقیب اللہ جماعت اسلامی ڈڈیوالہ کے امیر تھے۔ ان کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے سرائے نورنگ اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی جماعت اسلامی کے کارکنوں کی بڑی تعداد اسپتال پہنچ گئی، جبکہ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

تازہ ترین خبروں کے لیے پی این آئی کا فیس بک پیج فالو کریں

close