سابق وزیر اعظم تنویر الیاس نے عبدالعلیم خان سے تمام شخصیات کا فرداً فرداً تعارف کرایا،تنویر الیاس کا کہنا تھا کہ عبدالعلیم خان کی قیادت میں آزاد کشمیر کو حقیقی ترقی سے متعارف کرائیں گے۔