آرمی چیف کی ایکسٹینشن کے معاملہ میں کوئی ابہام نہیں یہ درست فیصلہ تھا

لاہور(پی این آئی ) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملےپر پارلیمنٹ میں ووٹ دینے کا فیصلہ پارٹی قیادت کا تھا۔     صحافیوں سے گفتگو کے دوران مسلم […]

’’ڈالر کو پر لگ گئے بلکہ لگتا ہے کہ جیٹ انجن لگ گیا ہے، اسحاق ڈار کے دور میں مہنگائی نہیں تھی نہ ڈالر بڑھا تھا‘‘ نہال ہاشمی کی حکومت پر شدید تنقید

کراچی(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے سینئررہنما نہال ہاشمی نے کہاہے کہ ڈالر کو پر لگ گئے ہیں بلکہ لگتا ہے کہ جیٹ انجن لگ گیا ہے، حکومت معیشت اور ڈالر کے بارے میں کوئی بات نہیں کر رہی،اسحاق ڈار کے دور میں مہنگائی نہیں […]

خرم لغاری اور نذیر چوہان کا “سافٹ ویئر” تبدیل ہو چکا ہے، راجا ریاض کا سافٹ وئیر کافی ٹائٹ ہے جو ابھی تک تبدیل نہیں ہوا

لاہور(پی این آئی)پنجاب حکومت کے ترجمان اور صوبائی وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ جہانگیر خان ترین کا گروپ نہ کبھی پہلے تھا ، نہ اب ہے اور نہ ہی آئندہ کبھی ہو گا ،جہانگیر ترین پاکستان تحریک انصاف کا حصہ تھے ،حصہ […]

احتجاجی طلبا کے خلاف درج ایف آئی آر واپس لے لی گئی،نوٹیفیکیشن جاری

کوئٹہ (آن لائن )پی ایم سی آن لائن ٹیسٹ میں بے ضابطگیوں کے خلاف احتجاجی طلبا کے خلاف درج ایف آئی آر واپس لے لی گئی۔ محکمہ داخلہ و قبائلی امور کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بلوچستان پراسیکیویشن سروس (آئین اینڈ پاورز)ایکٹ 2003 کے […]

وزیراعظم کا جنرل اسمبلی سے خطاب: کشمیر، افغانستان، اسلاموفوبیا پر کھل کر بات کی

اقوام متحدہ (پی این آئی)اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی رات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 76ویں اجلاس سے خطاب کا متن حسب ذیل ہے۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم ایاک نعبد و ایاک نستعین جناب صدر! میں […]

نواز شریف کو ویکسین لگانے کی جعلی انٹری، کون ذمہ دار اور کون گرفتار کیا گیا؟

لاہور (پی این آئی) سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کو ویکسین لگائے جانے کی جعلی انٹری کے معاملے کی تحقیقاتی رپورٹ وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو پیش کر دی گئی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ڈیٹا کا اندراج چوکیداراور وارڈ بوائے کرتے رہے، سینٹر […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ویکسین کا غلط اندراج،بڑا ایکشن لےلیا گیا

لاہور (پی این آئی) محکمہ صحت پنجاب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ویکسین کے غلط اندراج پر کوٹ خواجہ سعید اسپتال کے ایم ایس اور سینئرمیڈکل افسر کو بھی معطل کردیا۔تفصیلات کے مطابق نواز شریف کی ویکسین کے غلط اندراج کے معاملے پر محکمہ […]

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اور سینئر اداکار انتقال کرگئے

ٹیکساس(پی این آئی ) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اور سینئر اداکار طلعت اقبال امریکہ میں انتقال کرگئے۔داکار طلعت اقبال طویل عرصے سے علیل تھے اور امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں زیر علاج تھے۔طلعت اقبال کے انتقال کی تصدیق ان کے اہلخانہ کی […]

ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیا، تنخواہوں میں اضافے کی سمری کو ارسال کردی گئی

لاہور (پی این آئی) حکومت نے پیرامیڈیکس ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیا، تنخواہوں میں اضافے کی سمری وزیراعلیٰ کو ارسال کردی گئی، پچھلے سال بھی ان ملازمین کی 30 فیصد تنخواہیں بڑھائی گئی تھیں۔   ذرائع کے مطابق محکمہ پرائمری […]

بیرون ملک جانے کے خواہش مند مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا

کراچی(پی این آئی) شہرقائد میں جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافروں کو ایمیگریشن کے لیے شدید مشکلات کا سامنا ہے۔کراچی ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے والے مسافروں کو مشکلات درپیش ہیں۔ ایمیگریشن عملہ مسافروں کی سفری دستاویز کی کارروائی میں تاخیر کا باعث بن رہا ہے۔ایئرپورٹ […]

مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر ،گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں فوری کمی کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان بناسپتی مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (پی وی ایم اے ) کے چیئرمین شیخ عبدالوحید نے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں فوری کمی کا اعلان کر دیا ۔ ملک بھر میں گھی اور کوکنگ آئل بنانے والی صنعتوں کو قیمتوں […]