حکومت نے ایک سے زائد پاسپورٹ رکھنے والوں کیلئے خصوصی اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )وفاقی وزارت داخلہ نے ایک سے زائد پاسپورٹ رکھنے والوں کو ایمنسٹی دینے کا فیصلہ کرلیا، ایمنسٹی کے تحت ایک سے زائد پاسپورٹ منسوخ کرانے کیلئے 90 روز کی مہلت ہوگی۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کی صدارت میں ایمنسٹی […]

برطانیہ جانے کے خواہشمند ہو جائیں تیار، پاکستان ریڈ لسٹ سے نکلنے کیلئے موزوں ترین ملک قرار

اسلام آباد(پی این آئی) برطانیہ جانے کے خواہشمند پاکستانی تیاری کرلیں، پاکستان ،جنوبی افریقہ اور ترکی ریڈ لسٹ سے نکلنے کیلئے موزوں ترین ممالک قرار، پاکستان کو چند دنوں میں برطانوی ریڈ لسٹ سے نکالے جانے کی پیشگوئی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق رطانوی […]

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی اووربلنگ ثابت ہو گئی، عوام کو اربوں روپے کا چونا لگ گیا، رپورٹ آگئی

لاہور (پی این آئی)بجلی کے لاکھوں صارفین کو بل طے شدہ 31 روز کے بجائے 37 روز کی بنیاد پر کئی بار بھیجے جانے کا انکشاف، بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی اوور بلنگ ثابت ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی […]

عائزہ خان نے نئے سفر کا آغاز کر دیا

کراچی (آئی ا ین پی) سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی پاکستانی اداکارہ عائزہ خان نے اپنے نئے سفر کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ عائزہ خان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اپنی نئی خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں […]

گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کے حوالے سے بڑی خوشخبری ملنے والی ہے، اعلان کر دیا گیا

لکی مروت (پی این آئی) سردیوں کی آمد سے قبل گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کے حوالے سے خوشخبری ملنے کا امکان۔تفصیلات کے مطابق کچھ عرصہ قبل خبر سامنے آئی تھی کہ ملک میں گیس کے ذخائر میں تیزی سے کمی واقع ہو رہی […]

وفاقی وزیر کے بھائی کی جے یو آئی میں شمولیت؟ تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرنے کا امکان

پشاور (پی این آئی)جے یو آئی حکمراں جماعت تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرانے کیلئے تیار، پی ٹی آئی کے اہم رہنما نے جے یو آئی میں شمولیت کا عندیہ دے دیا- تفصیلات کےمطابق وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھتیجے نے جے یو آئی […]

اگلے سات دن موسم کیسارہے گا؟ طوفانی بارشوں اور سیلابی صورتحال کا خدشہ

اسلام آباد(پی این آئی)ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق ابتدائی پیشگوئی کے مطابق اگلے 7 دن کراچی سمیت جنوبی سندھ اور جنوب مشرقی بلوچستان میں 50 سے 150 ملی میٹر بارش متوقع ہیں۔گرج چمک اور تیز ہواؤں کیساتھ تیز سے انتہائی شدید بارشیں متوقع ہیں۔ جن […]

آرمی چیف کیساتھ شطرنج کھیلنے والی طالبہ سکول میں شطرنج کی ٹیچر بن گئی

اسلام آباد(پی این آئی)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ شطرنج کھیلنے والی طالبہ سکول میں شطرنج کی ٹیچر بن گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مئی 2018 میں آرمی چیف نے زندگی ٹرسٹ کے تحت چلنے والے سرکاری سکولوں کا دورہ کیا اور بچوں […]

وزیر خزانہ شوکت ترین نےآٹے کی قیمتوں میں کمی کا دعوی کر دیا

اسلام آباد( پی این آئی )وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریس کانفرنس میں دعویٰ کیا ہے کہ آٹا، چینی اور ضروری اشیا کی قیمت میں چند روز میں کمی آجائیگی۔ وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے آٹا، گھی، چینی اور دالوں پر کیش سبسڈی دینے […]

وفاقی حکومت کاارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیاہے۔اس حوالے سےوفاقی کابینہ کا اجلاس کل وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں ہوگا جس میں کابینہ کل ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری […]

بلاول بھٹو کی صحافیوں کی جانب سے پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے صحافیوں سے یکجہتی کیلئے دھرنے میں شرکت

اسلام آباد (آئی این پی ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پیر کے روز صحافیوں کی جانب سے پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے صحافیوں سے یکجہتی کے لئے دھرنے میں شرکت کی۔ بلاول بھٹو زرداری نے اس موقع پر کہا کہ یہ پہلی مرتبہ […]