پریس گیلری کو تالا نہیں لگنا چاہیے، علی نواز اعوان

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی علی نواز اعوان نے قومی اسمبلی میں پریس گیلری بند کیے جانے کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ پریس گیلری کا حکومت سے تعلق نہیں، یہ اسپیکر کا استحقاق ہوتا ہے البتہ پریس گیلری کو تالا نہیں […]

تنخواہوں میں مزید دس فیصد اضافے کی سمری تیار کر لی گئی

اسلام آباد (پی این آئی ) ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کی سمری تیار کر لی گئی۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا، وفاقی کابینہ 14 نکاتی ایجنڈا پر غور کرے گی، کابینہ کو 20 ریگولیٹری اتھارٹیز […]

عمر شریف کی حالت انتہائی تشویشناک ، ہسپتال سے نئی تصویر منظرعام پر آگئی

اسلام آباد ( پی این آئی)عمر شریف کی حالت انتہائی تشویشناک ، ہسپتال سے نئی تصویر منظرعام پر آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ جاری نئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عمر شریف کی حالت انتہائی تشویشناک ہے انہیں گلے اور ناک میں […]

پاکستان میں حقیقی جمہوریت پر مبنی معاشرہ جلد تعبیر ہوگا، بلاول بھٹو

کراچی (آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان میں حقیقی جمہوریت پر مبنی معاشرہ جلد تعبیر ہوگا، پیپلز پارٹی کی قیادت اور جیالوں نے پاکستان میں جمہوریت کی آبیاری اپنے خون سے کی ہے، ہم […]

اپوزیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو دیکھے بغیر مسترد کر دیا، فرخ حبیب

فیصل آباد( آئی این پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ اپوزیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کودیکھے بغیرمستردکردیا،ہم انتخابی اصلاحات سے الیکشن کمیشن کی مددکررہے ہیں،تنقیدوہ کررہے ہیں جوالیکشن کمیشن کے باہراحتجاج کررہے تھے، الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال دنیا […]

نواز شریف پاکستان کیسے آئیں گے؟ معاون خصوصی شہباز گِل بھی میدان میں آگئے

گوجرہ(پی این آئی) معاون خصوصی وزیر اعظم ڈاکٹر شہبازگل نے کہا ہے کہ نوازشریف وطن واپس نہیں آئیں گے ،انہیں گچی(گردن) سے پکڑ کر لاناپڑے گا،نواز شریف اور شہباز شریف اندر سےایک ہیں ،ایک پاؤں اور دوسرا گریبان پڑ رہا ہے،ان دونوں کی منجھی پیڑی […]

چار دن مسلسل سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی )سوئی سدرن گیس کمپنی( ایس ایس جی سی) نے اینگرو ٹرمینل پر ایف ایس آر یو کی تبدیلی کے باعث سندھ اور بلوچستان کے سی این جی سٹیشنز کو پیر 13 تا جمعرات16ستمبر تک گیس کی فراہمی بند رکھنے کا اعلان کیا […]

حکومت نے مہنگائی سے پریشان عوام کو شاندار ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) ملک پر قرضوں کے انبار کے باوجود حکومت نے عوام کو ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ کرلیا حکومت نے اسٹیل کے ڈسٹری بیوٹرز ، ڈیلرز اور سب ڈیلرز کے لیے ودہولڈنگ ٹیکس 4 اعشاریہ 5 فیصد سے کم کرکے محض […]

عمران خان ایک مرتبہ پھر وزیراعظم کی حیثیت سے 5 سال پورے کریں گے،بڑا دعوٰی

کراچی (آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان ایک مرتبہ پھر وزیر اعظم کی حیثیت سے 5 سال پورے کریں گے،وفاقی حکومت کے کراچی میں پانچ منصوبے جاری ہیں، گرین لائن پروجیکٹ پر کام مکمل ہوچکا ہے […]

یو اے ای نے پاکستانیوں سمیت تمام غیر ملکیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

کدبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے رہائشی ویزے کے حامل پاکستانیوں اور دیگر ممالک کے ویکسین شدہ لوگوں کے ملک میں داخلے پر عائد پابندی اٹھا لی۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق متحدہ عرب امارات کی طرف سے جمعہ کے روز اعلان کیا گیا ہے […]

الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر حکومت کے پاس دلیل نہیں دھمکی ہے، شہباز شریف

لاہور(آئی ا ین پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر حکومت کے پاس دلیل نہیں دھمکی ہے۔ شہباز شریف نے سینیٹ کی پارلیمانی امور کی کمیٹی میں حکومتی دھمکیوں کی مذمت […]