پورا ہفتہ بارشیں ہی بارشیں، پوسٹ مون سون بارشوں کے سلسلے نے علاقوں کو جل تھل کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)اگلے 7 دنوں کیلئے پاکستان بھر کی پیشگوئی ۔شمال میں پوسٹ مون سون کی گرج چمک کیساتھ تیز بارش متوقع ہے۔بعض مقامات پر ہفتے بھر میں 100 ملی میٹر سے زائد بارش کا امکان، ملک بھر میں بارشیں متوقع ہیں۔ پنجاب، خیبر […]

سید علی گیلانی کے انتقال کے بعد کل جماعتی حریت کانفرنس کا نیا چئیرمین مقرر کر دیا گیا

سرینگر (پی این آئی ) برسوں سے بھارتی جیل میں قید کشمیری رہنما مسرت عالم بٹ کو کل جماعتی حریت کانفرنس کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا۔کشمیر میڈیا سروس ( کے ایم ایس) کے مابق سرینگر میں ہونے والے اجلاس میں کل جماعتی حریت کانفرنس […]

عوام ہماراساتھ دیں،پنجاب اورپاکستان کی قسمت بدل دینگے ٗ بلاول بھٹو

میلسی(پی این آئی )چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے کہاہے کہ عمران خان نے ملک وقوم کے ساتھ جوکچھ کردیاہے ،پاکستان پیپلزپارٹی اقتدارمیں آکراس سے حساب لے گی ،کسی صورت میں معاف نہیں کیاجائیگا، عوام نے ذوالفقارعلی بھٹوکاساتھ دیاتوملک کی قسمت بدل گئی شہیدبینظیربھٹوکاساتھ دیاتوملک […]

حریم شاہ کے مداحوں کیلئے افسوسناک خبر آگئی

لاہور (پی این آئی )معروف ٹک ٹاک سٹار اور میزبان حریم شاہ کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں ہسپتال داخل کر دیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا سٹار نے انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو جاری ہے جس میں وہ ہسپتال کے بیڈ پر لیٹی ہوئی […]

عالمی ادارے ایکٹیمرا انجکشن کا متبادل تجویز کر رہے ہیں، وزارت صحت

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) وزارت قومی صحت نے کہا ہے کہ دنیا بھر کے ڈاکٹرز اور عالمی ادارے ایکٹیمرا انجکشن کا متبادل تجویز کر رہے ہیں، ایکٹیمرا کرونا وائرس سے شدید متاثر ہونے والے پھیپھڑوں کے مریض کو لگایا جاتا ہے۔ تفصیلات کے […]

پاکستان سپر لیگ 7: متوقع شیڈول جاری کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی ) ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ 7 کا میلہ 25 جنوری سے سجانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ توقع کی جا رہی تھی کہ یہ ٹورنامنٹ اگلے سال جنوری کے پہلے ہفتے میں شروع ہو جائے گا لیکن ایمریٹس […]

اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کے دیگر وزراء کے ہمراہ کراچی میں برسات متاثرہ علاقوں کے دورے

کراچی(آن لائن) اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کراچی میں برسات متاثرہ علاقوں کے دورے کئے ان کے ہمراہ پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنما بھی شامل تھے، حلیم عادل شیخ نے نیو کراچی، لیاقت آباد، گارڈن، […]

ملکی تاریخ کی مہنگی ترین گاڑی رجسٹر کر لی گئی، گاڑی پر ایکسائز کو کتنی رجسٹریشن فیس ادا کرنی پڑی؟ حیران کن تفصیلات آگئیں

لاہور(پی این آئی )محکمہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈپارٹمنٹ ریجن سی لاہور نے ملکی تاریخ کی اب تک سب سے مہنگی گاڑی رجسٹر کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مرسیڈیز کی شاہکار گاڑی ” اے ایم جی G63 “ لاہور امپورٹ کی گئی […]

پاکستان نے تاریخ کی مہنگی ترین ایل این جی خریدکر ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان نے تاریخ کی مہنگی ترین ایل این جی خرید کر ماضی کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ، تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف کیا گیا ہے کہ صرف تین ماہ میں قومی خزانے کو 50 کروڑ ڈالر […]

دوپٹہ یا اسکارف پہننا لازمی قرار، خواتین کے جینز پہننے اور اونچی ہیل والے جوتے پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی

بہاولپور (پی این آئی) پنجاب کے بڑے سرکاری ہسپتال میں خواتین اسٹاف کے جینز پہننے اور اونچی ہیل والے جوتے پہننے پر پابندی عائد، دوپٹہ یا اسکارف پہننا لازمی قرار، بہاولپورکے بہاول وکٹوریہ ہسپتال کے نئے ایم ایس نے عہدے کا چارج سنبھالتے ہی خواتین […]

ڈالر کی قدر کیوں بڑھ رہی ہے؟ کرنسی ماہر نے روپے کی قدر میں بہتری کیلئے تجویز دیدی

لاہور(پی این آئی) چیئرمین فاریکس ایسوسی ایشن ملک بوستان نے کہا ہے کہ مختلف وجوہات کی بناء پر ڈالر کی قدرمیں اضافہ اورروپے پر دبائو بڑھ رہاہے ،حکومت کوافغانستان جانے والوں کیلئے 10ہزار ڈالر کی حد کم کرکے ایک ہزار ڈالر تک محدود کرنی چاہیے […]