نیا پاکستان بٹن دبانے سے نہیں، نظام، مائنڈ سیٹ کی تبدیلی سے بنے گا، عمران خان

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نیا پاکستان بٹن دبانے سے نہیں، نظام، مائنڈ سیٹ کی تبدیلی سے بنے گا، تبدیلی جدوجہد کا نام ہے، سسٹم بدلنے میں وقت لگتا ہے، ایف بی آر میں اصلاحات لانے کی […]

گورنر پنجاب نے ’’بلوچستان فری ہیپاٹائٹس پروگرام‘‘کا افتتاح کر دیا

لاہور (آن لائن) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے سرور فائونڈیشن کے پنجاب اور بلوچستان ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام کے اشتراک سے شروع ہونیوالے ’’بلوچستان فری ہیپاٹائٹس پروگرام‘‘ کا افتتاح کر دیا۔چوہدری محمدسرور کی گور نر بلوچستان سیدظہور آغا،ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری ،صوبائی وزیرمبین […]

ابوظبی آنے والوں کیلئے قرنطینہ شرط ختم کر دی گئی

ابوظہبی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات کی نیشنل ایمرجنسی کرائسز اتھارٹی نے کہا ہے کہ ابوظبی آنے والوں کیلئے قرنطینہ کی شرط ختم کردی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ابوظبی سے اماراتی نیشنل ایمرجنسی کرائسز اتھارٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صرف ویکسین […]

نیویارک میں شدید طوفان کے بعد تباہ کن بارشیں، 44 ہلاک

نیویارک (پی این آئی) امریکہ میںسمندری طوفان ’آئیڈا‘ کے بعدبدترین سیلاب کے باعث گذشتہ رات تک نیویارک کے علاقے میں 44 افراد ہلاک ہو گئے۔یورپی خبر رساں ادارے کے مطابق ریکارڈ بارش نے نیو یارک شہر کے لیے غیر متوقع فلیش فلڈ ایمرجنسی کی صورتحال […]

سیکیورٹی خدشات کے باعث چمن بارڈر کو بند کررہے ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ خطرات کے پیش نظر چمن بارڈر کو تھوڑے وقت کے لیے بند کر رہے ہیں، سرحد پر ہم نے باڑ لگا رکھی ہے، طورخم بارڈر پر صورتحال نارمل ہے، کوئی […]

اوپن یونیورسٹی:بی اے ایسوسی ایٹ ڈگری، ٹیچر ٹریننگ پروگرامز کے داخلے شروع

اسلام آباد(آئی این پی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2021ء کے دوسرے مرحلے کے داخلے شروع ہوگئے ہیں ، اس مرحلے میں بی اے جنرل)ایسوسی ایٹ ڈگری اِن آرٹس(، بی کام)ایسوسی ایٹ ڈگری اِن کامرس( ،2سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری اِن ایجوکیشن، ڈیڑھ ،اڑھائی اور […]

کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے کس بیماری میں مبتلا ہونے لگے؟ ایک اور تشویشناک انکشاف

واشنگٹن (پی این آئی) کورونا وائرس سے صحت یاب افراد گردوں کے امراض میں مبتلا ہونے لگے، واشنگٹن یونیورسٹی اسکول آف میڈیسین کی حالیہ تحقیق میں کہا گیا کہ 90 فیصد افراد کو علم ہی نہیں ہوتا کہ وہ گردوں کے امراض میں مبتلا ہوچکے […]

اوپن یونیورسٹی:بی اے ایسوسی ایٹ ڈگری،ٹیچر ٹریننگ پروگرامز کے داخلے شروع

اسلام آباد(آئی این پی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2021ء کے دوسرے مرحلے کے داخلے شروع ہوگئے ہیں ، اس مرحلے میں بی اے جنرل)ایسوسی ایٹ ڈگری اِن آرٹس(، بی کام)ایسوسی ایٹ ڈگری اِن کامرس( ،2سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری اِن ایجوکیشن، ڈیڑھ ،اڑھائی اور […]

خوبرو پاکستانی اداکارہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئے

لاہور (پی این آئی) لاہو رمیں بڑی پاکستانی اداکارہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے گئےہیں۔ رپورٹس کے مطابق عدالت نے خوبرو اداکارہ و میزبان عائشہ ثناء کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔بتایا گیا ہے کہ لاہور کی سیشن عدالت نے ایف آئی […]

سراج الحق کا افغانستان میں امریکی فوج کی پسپائی پر پاکستان بھر میں جمعۃ المبارک کو یوم تشکر و دعا منانے کا اعلان

لاہور (آن لائن)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے افغانستان میں امریکی فوج کی پسپائی پر پاکستان بھر میں جمعۃ المبارک کو یوم تشکر و دعا منانے کا اعلان کیا ہے۔ ملک کے طول و عرض میں واقع مساجد اور مدارس میں لاکھوں مسلمان جمعہ کو […]

وزیر اعظم نے نادرا آن لائن موبائل ایپ کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)کی آئی ٹی لیب میں تیار کی گئی دنیا کی پہلی جدید ترین ٹیکنالوجی پر مبنی پاک آئیڈینٹٹی ایپ کا افتتاح کیا ۔ اس ایپ کی بدولت پاکستان دنیا میں یہ […]