وزیراعظم کی قیادت میں ملک کو ریاست مدینہ بنائیں گے،ہماری بھرپور کوشش ہے مسلمان گھبراتا نہیں

اسلام آ باد (آئی این پی ) وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی قیادت میں ملک کو ریاست مدینہ بنائیں گے، ہماری بھرپور کوشش ہے مسلمان گھبراتا نہیں،جب تک مساجد اور مدرسے آباد ہیں دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو نقصان […]

ن لیگ کو منہ کی کھانی پڑی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم کیس کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 60روز میں منتخب عوامی نمائندے کا حلف لازمی قرار دینے کے صدارتی آرڈیننس کے خلاف ن لیگ کی درخواست مسترد کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق جمعہ کو اسلام آبادہائیکورٹ میں 60روز میں منتخب عوامی نمائندے کا حلف […]

حکومت کا روبار دوست ماحول فراہم کر نے کیلئے بھرپور اقدامات کر رہی ہے

اسلام آباد(آئی این پی )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ پاکستان کافی حد تک اپنے مسائل پر قابو پا چکا ہے ، معاشی ترقی درست سمت میں جارہی ہے۔ اور ہم بہت پر امید ہیں کہ انشااللہ اپنی قوم کے ایک بہتر پاکستان […]

وزیراعلیٰ پنجاب نے سعودی سفیر کی جانب سے دورہ سعودی عرب کی دعوت قبول کرلی

لاہور(آئی این پی) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سعودی سفیر کی جانب سے دورہ سعودی عرب کی دعوت قبول کرلی اور کہا ہے کہ تعمیر وترقی میں سعودی حکومت کے تعاون کو قدر سے دیکھتے ہیں۔بدھ کو وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے سعودی عرب […]

اگر سلمان شہباز کوکلین چٹ مل گئی ہے تو تایا کو ساتھ لے کر ملک واپس آ جائیں

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ اگر سلمان شہباز کوکلین چٹ مل گئی ہے تو تایا کو ساتھ لے کر ملک واپس آ جائیں، وزیراعظم الیکٹرانک ووٹنگ مشین(ای وی ایم ) پر اس لئے زور دے رہے ہیں […]

میں سیاسی کارکن ہوں ،کبھی فوج جیسے آئینی ادارے کی مخالفت کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا، اسٹیبلشمنٹ نے ہمیشہ تعاون کیا، خواجہ آصف کا اعتراف

اسلام آباد(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اورسابق وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ میں سیاسی کارکن ہوں ،کبھی فوج جیسے آئینی ادارے کی مخالفت کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا، اسٹیبلشمنٹ کا آئینی اداروں سے کوئی ٹکراؤ نہیں تھا، […]

سینیٹر فیصل جاوید کا تقریب سے خطاب ،الیکشن کمیشن ار سیاسی جماعتیں سب مل کر انتخابی نظام ٹھیک کریں

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ ہمیں اپنے مخالف فریق کا موقف بھی سننا چاہیے، الیکشن کمیشن اور سیاسی جماعتیں سب مل کر انتخابی نظام ٹھیک کریں، اتفاق رائے پیدا کیا جائے، یہ نہ ہو کہ ایک جگہ […]

حکومت کا انتخابی اصلاحات کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چوہدری نے کہا ہے کہ شہبازشریف کا کیس میرٹ کی بنیاد پر چلا تو وہ کم ازکم 25سال کیلئے جیل جا سکتے ہیں،سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینا انتخابی اصلاحات کا لازمی حصہ […]

کسی کی زندگی سے نہ کھیلیں، چیئرمین نیب کی مدت میں توسیع نہیں ہو سکتی، حکومت قانون کے خلاف جا رہی ہے، سابق وزیر اعظم کا بڑا الزام

اسلام آباد(آئی این پی ) مسلم لیگ(ن)کے سینیئر نائب صدر اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت چیئرمین نیب کوخلاف قانون توسیع دینا چاہتی ہے،3 سال سے احتساب عدالتیں چل رہی ہیں لیکن انصاف نہیں ملا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے […]

جنرل قمر جاوید باجوہ نے واضح کر دیا بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے، بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی سے جڑی ہے

راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچستان پاکستان کا مستقبل ہے، بلوچستان کی ترقی پاکستان کی ترقی سے جڑی ہے۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے ملاقات کی۔ ملاقات میں […]