’’میرا رب کبھی مجھے تنہا نہیں چھوڑے گا‘‘ ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا جنگ اخبار میں آخری کالم

اسلام آباد (پی این آئی )دیکھئے اللہ تعالیٰ نے جو بے شمار نعمتیں ہمیں عطا کی ہیں وہ ہم کبھی دنیا بھر کے درختوں کے قلموں اور سمندروں کی سیاہی یا روشنائی سے بھی مکمل طور پر نہیں لکھ سکتے۔قومی اخبارروزنامہ جنگ میں شائع ڈاکٹر […]

گرین لائن بس کاانفراسٹرکچرمکمل ہوچکاہے جلد ہی ان بسوں کے ذریعہ عوام کو سفری سہولت میسر آئے گی

کراچی(آن لائن)ایڈمنسٹریٹر کراچی ،مشیر قانون و سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہاہے کہ پانچ سے چھ سوملین روپے کلک منصوبے کے تحت ترقیاتی کاموں پر خرچ کئے جائیں گے، گرین لائن بس کاانفراسٹرکچرمکمل ہوچکاہے جلد ہی ان بسوں کے ذریعہ عوام کو […]

وزیراعظم عمران خان نے 83 ہزار حل شدہ شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے2549 اداروں کی جزوی طور پر حل شدہ شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم دیا ہے۔سرکاری نیوز ایجنسی اے پی پی کے مطابق پرائم منسٹر ڈیلیوری یونٹ (پی ایم ڈی یو) کی جانب سے سنیچر کو جاری […]

شہریوں کی شکایات پر وزیر اعظم کابڑا فیصلہ 2549 اداروں کی جزوی حل شدہ شکایات دوبارہ کھولنے کا حکم

اسلام آباد ( پی این آئی )وزیر اعظم نے 2549 اداروں کی جزوی طور پر حل شدہ شکایات کو دوبارہ کھولنے کا حکم دیدیا ۔ 83741 شکایات دوبارہ کھول کر مجاز افسران کوضروری کاروائی کیلئے تفویض کیا جائے گا۔ پرائم منسٹر پرفارمنس ڈیلیوری یونٹ (پی […]

حکومت کی کوئی پالیسی نہیں، صرف لوٹ مار جاری ہے ، سنجیدگی سے نہ سوچا تو وقت ہاتھ سے نکل جائے گا

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے ایل این جی کی قیمتوں میں اضافے اور ملک میں توانائی کی ممکنہ قلت کے خطرات پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ ڈالر،ایل این جی، مہنگائی ،بے روزگاری تاریخ کی بلند ترین […]

مرحومہ بیگم کلثوم نواز کی بھی کورونا ویکسی نیشن کی جعلی انٹری کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی مرحومہ اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی بھی کورونا ویکسی نیشن کی انٹری کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق بیگم کلثوم نواز کی میلسی کے علاقے میں کورونا ویکسی نیشن کی انٹری کی گئی،انہیں […]

عمر شریف کی تجہیز و تکفین کیلئے انتظامات کوحتمی شکل دیدی گئی، نمازِجنازہ کہاں اور کس وقت اداکی جائیگی؟ سیکیورٹی کے سخت انتظامات

کراچی (پی این آئی) کامیڈی کنگ عمر شریف کو آج سپرد خاک کیا جائیگا ،اُن کی تجہیز و تکفین کیلئے انتظامات کوحتمی شکل دیدی گئی، مرحوم کی نماز جنازہ کلفٹن کے عمر شریف پارک میں ادا کی جائیگی، نماز جنازہ سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ کے بانی […]

پمز میں ڈاکٹرز نے زخمی پولیس اہلکاروں کا علاج کرنے سے انکار کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز)ہسپتال میں پمز میں ڈاکٹرز نے زخمی پولیس اہلکاروں کا علاج کرنے سے انکارکردیا۔پاکستان میڈیکل کمیشن کے سامنے نیشنل لائسنسنگ ایگزام امتحان کے خلاف احتجاج کرنے والے ڈاکٹرز پر پولیس نے ہلہ بول […]

مہنگائی، پریم یونین کا ریلوے اسٹیشن پر مظاہرہ

راولپنڈی(آئی این پی)مہنگائی، ریلوے کی نج کاری اور ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کے لیے پریم یونین نے ریلوے اسٹیشن پر ایک بہت بڑا مظاہرہ کیا، جس کی قیادت پریم یونین کے سیکرٹری اشتیاق آسی نے کی اور مظاہرے میں مرکزی رہنما تبریز عباسی ڈویژنل […]

اسلام آباد میں ینگ ڈاکٹرز اور پولیس آمنے سامنے، لاٹھی چارج، مظاہرین کا پتھرائو

اسلام آباد (آئی این پی ) اسلام آباد میں پاکستان میڈیکل کمیشن کے باہر ینگ ڈاکٹرز اور پولیس آمنے سامنے آگئے۔ مظاہرین کے عمارت میں داخل ہونے کی کوشش پر پولیس نے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کی جبکہ مظاہرین نے پتھرا کیا۔ […]

وفاقی حکومت نے جشنِ عید میلاد النبیﷺ سرکاری سطح پر منانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد ( پی این آئی ) وفاقی وزیر فواد چودھری نے عید میلاد النبی ﷺ سرکاری سطح پر منانے کا اعلان کر دیا ، کہا کہ 3ربیع الاول سے 13ربیع الاول کے عشرے کو عشرہ رحمت اللعالمین ﷺ منایا جائے گا ۔ وفاقی وزیر […]