12ربیع الاول کے موقع پر جلوس، کون کونسی روڈ بلاک ہوگی اور کہاں سے راستہ کھلا رہے گا؟ ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آبادٹریفک پولیس نے جشن عید میلادالنبی ﷺ کے لیے ٹریفک پلان جاری کر دیا،جلوس کے لیے ایس پی ٹریفک کی زیرنگرانی چارڈی ایس پیز، 17 انسپکٹرز سمیت 480 افسران اور جوان ڈیوٹی انجام دیں گے، آئی ٹی پی ریڈیو ایف […]

ہم آئینی مدت پوری کریں گے اور اگلی باری پھر ہماری ہے، شاہ محمود قریشی کا دعویٰ

ملتان (پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت ختم ہونے کی اپوزیشن کی خواہش پوری نہیں ہو سکتی، لولی لنگڑی اپوزیشن سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ، آئینی مدت پوری کریں گے ،اگلی باری پھر ہماری ہے، رحمت […]

جماعت اسلامی نے مہنگائی کے طوفان، حکومت کی ناکامی اور نااہلی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا

لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے مہنگائی کے طوفان، حکومت کی ناکامی اور نااہلی کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ پٹرولیم مصنوعات، بجلی، اشیائے خوردونوش اور ادویات کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ کو مسترد کرتے ہیں ،حکومت مکمل طور […]

عمران خان نے ایک شخص کی خاطر فوج کی تقرریوں کو پوری دنیا میں تماشا بنادیا، مریم نواز کی وزیراعظم پر شدید تنقید

فیصل آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان نے ایک شخص کی خاطر فوج کی تقرریوں کو پوری دنیا میں تماشا بنادیا، عمران خان نے فوج کے ادارے پر خودکش حملہ کیا […]

مہنگائی نیچے نہیں آئے گی ٗ حکومت نے ہاتھ کھڑے کر دیے

واشنگٹن (پی این آئی)وزیر خزانہ شوکت ترین نے مہنگائی میں کمی نہ ہونے سے خبر دار کردیا۔واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شوکت ترین نے کہا کہ تیل سمیت دیگر اشیا دنیا بھر میں مہنگی ہو رہی ہیں اور کیوں ہورہی ہیں اس کی وجہ […]

مزید سینکڑوں سرکاری ملازمین ملازمتوں سے فارغ، حکومت نے بڑا اقدام اٹھا لیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے جعلی دستاویزات پر بھرتی ہونے والے 1500 سے زائد ملازمین کو نوکریوں سے نکال دیا ہے جبکہ ایئر لائن ای پی آئی اے ورکرز پورٹل کو شامل کرکے اپنے ہیومن ریسورس کے عمل کو آسان […]

گوجرہ موٹروے زیادتی کیس میں اہم انکشافات سامنے آگئے

گوجرہ ( پی این آئی )گوجرہ کے قریب موٹر وے ایم فور پر کار میں لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کرنے والے مرکزی ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا جبکہ نامزد دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ […]

پاکستان اور جرمنی کے مابین دیرینہ، طویل المدتی گہرے تعلقات ہیں

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور جرمنی کے مابین دیرینہ، طویل المدتی گہرے تعلقات ہیں جو باہمی تعلقات جمہوریت ، تنوع ، امن اور سلامتی کی مشترکہ اقدار سے وابستہ ہیں،پاکستان میں سیکیورٹی کی صورتحال […]

لاہوری لڑکے نے نقلی پستول دکھا پر امریکیوں کی دوڑیں لگوادیں، امریکی انتظامیہ نے لاہور میں بیٹھے لڑکے کو گرفتار کروا لیا

لاہور(پی این آئی) کینال ہائوسنگ سوسائٹی میں طالب علم کو سوشل میڈیا پر اسلحے کی ویڈیو اپ لوڈ کرنا مہنگا پڑگیا۔حسین آصف نے کالج کے کلاس روم میں بیگ سے پستول نکل کر ویڈیوز اسنیپ چیٹ پر اپ لوڈ کر دی تھی۔ویڈیو اپ لوڈ ہوتے […]

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ اچانک کہاں پہنچ گئے؟ بڑی خبرآگئی

راولپنڈی (پی این آئی) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی ایئرڈیفنس سینٹر کراچی کا دورہ کیا، چینی ساختہ ایچ کیو9پی کو آرمی ایئرڈیفنس میں شامل کیا گیا، آرمی چیف نے کہا کہ پاک چین اسٹریٹجک شراکت داری خطے میں استحکام کا عنصر ہے،ہائی […]

ماہرہ خان کی ہمشکل کے چرچے تعلق کس شہر سے ہے؟ لوگوں نے کیا سمجھ لیا؟

کراچی (آئی این پی) ایمن خان اور ہانیہ عامر کے بعد ماہرہ خان کی ہمشکل کے بھی سوشل میڈیا پر چرچے ہورہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیج کی جانب سے کراسہ نامی فیشن بلاگر کی چند تصاویر شیئر کی گئی […]